Wednesday, 25 January 2017
Sunday, 22 January 2017
یوٹیوب نے صارفین کیلئے ایک اور خوشخبری سنا دی
یوٹیوب نے صارفین کیلئے ایک اور خوشخبری سنا دی
دنیا بھر میں ویڈیوز کیلئے سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سائٹ یوٹیوب نے صارفین کیلئے ایک اور سہولت فراہم
Thursday, 19 January 2017
رنگ گورا کرنے کے گھریلو ٹوٹکے
رنگ گورا کرنے کے لیے بہترین گھریلو ٹوٹکے
جلد کی رنگت عام طور پر اس میں پائے جانیوالے خلیات کی وجہ سے ہوتی ہے۔ لیکن زیادہ تر موسمی حالات، آب و ہوا اور جلد کو سرد، گرم موسم میں کھلا رکھنے بھی اس کی رنگت پر اثر انداز ہوتا ہے۔ سورج کی کرنیں بھی جلد کو نقصان پہنچاتی ہیں جس سے جلد کی رنگت
Tuesday, 17 January 2017
Black pepper benefits
Health Benefits Improve Digestion and Promote Intestinal Health Black pepper
(Piper nigrum)stimulates the taste buds in such a way that an alert is sent to to the stomach to increase hydrochloric acid secretion, thereby improving digestion. Hydrochloric acid is necessary for the digestion of proteins
پیاز کے زبردست اور حیران کن فائدے
پیاز کے حیران کن فوائد پیاز،
خاص طور پر سرخ پیاز، قدرت کی ایک نعمت غیر مترقبہ ہے ۔ متعدد سائنسی تحقیقات کے مطابق یہ سبزی اینٹی آکسیڈنٹ مادوں سے بھرپور ہوتی ہے اور ذیا بیطس اورکینسر جیسی بیماریوں سے لڑنے میں بھی انسانی جسم کو مدد فراہم کرتی ہے۔
پیاز ناصرف صحت کے فوائد سے ہمیں مالا مال کرتے ہیں بلکہ ان کے کئی دیگر شاندار استعمال بھی ہیں۔ پیا ز کے کیمیائی تجربے سے
گاجر کے جوس کے فوائد
گاجر کے جوس کے فوائد
مٹر کھانے کے فائدے
مٹر
اس کے استعمال سے جلد کی خارش‘ پھوڑے‘ پھنسی اور خون کی خرابی دور ہوجاتی ہے۔ کیونکہ اس کا استعمال
خون کو صاف کرتا ہے اس لیے چہرہ اور جسم کی رنگت میں نکھار پیدا ہوتا ہے۔ جسم میں قوت اور حرارت پیدا کرتا ہے‘مٹر کسی بھی طریقہ سے پکا کر کھایا جائے جسم کو غذائیت بہم پہنچاتا ہے مٹر کو عربی
خون کو صاف کرتا ہے اس لیے چہرہ اور جسم کی رنگت میں نکھار پیدا ہوتا ہے۔ جسم میں قوت اور حرارت پیدا کرتا ہے‘مٹر کسی بھی طریقہ سے پکا کر کھایا جائے جسم کو غذائیت بہم پہنچاتا ہے مٹر کو عربی
پودینے کے حیرت انگیز فائدے
پودینے کے حیرت انگیز فائدے
پودینے‘ کو عام طور پر گھروں میں چٹنی کے طور پر استعمال کیا جاتاہے لیکن بظاہر عام سی نظر آنے والی اس سبزی کے حیرت انگیز فوائد سامنے آئے ہیں۔ پودینہ کی خوشبو Saliva glands کو متحرک کردیتی ہے جو کھانے کوزودہضم بنانے کے ساتھ ساتھ معدہ کوٹھیکMonday, 16 January 2017
شادی کے 8 حیران کن طبی فوائد
شادی کے 8 حیران کن طبی فوائد
ہوسکتا ہے کہ اس کے خراٹے آپ کو سر پکڑنے پر مجبور کردیں یا ناپسندیدہ عادات دیوانگی کی سرحد تک پہنچا دیں مگر آپ کا شریک حیات روزمرہ کی بنیاد پر آپ کی زندگی بچانے کا باعث بھی ہوتا ہے۔
ایک حالیہ تحقیق کے مطابق کینسر کے شکار شادی
اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں
اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں
دہقان تو مر کھپ گیا اب کس کو جگاؤں ملتا ہے کہاں خوشہ گندم کہ جلاؤں شاہیں کا تو ہے گنبد شاہیں پہ بسیرا کنجشک فرا مایہ کو میں اب کس سے لڑاؤں اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں مکاری ، وعیاری ، وغداری وہیجان اب بنتا ہے ان چاروں عناصر سے مسلماںبلاگر پر کیا اور کیسے لکھا جائے ایک مکمل مضمون
بلاگ پر کیا اور کیسے لکھا جائے؟
کچھ لوگوں کو سمجھ نہیں آتی کہ بلاگ پر لکھیں تو کیا لکھیں اور کہاں سے شروع کریں اس بارے میں میرا خیال ہے کہ بس پہلا قدم اٹھانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ آگے آگے آپ کا اپنا بلاگ خود، دیگر بلاگز اور قارئین کے تبصرےیہ سمجھاتےجاتے ہیں کہ کیا لکھا جائے۔ سب سے پہلے
Sunday, 15 January 2017
What is the colestrol کولیسٹرول کیا ھے اور اس سے کیسے نمٹیں
کولیسٹرول کیا ھے اور اس سے کیسے نمٹیں
کولیسٹرول ایک مومی یا چربی کی طرح کا مادہ ہے جو کہ ہمارے جگر میں سیر شدہ یا (سچوریٹڈ فیٹس) سے تیار ہوتا ہے۔ کولیسٹرول کی مناسب مقدار صحت مند خلیوں کے لیے بہت ضروری ہے کولیسٹرول مالیکولز(سمال پیکجز) کی شکل میں خون کے بہاؤ
What is black box and how this works بلیک باکس کیا ہوتا ھے اور یہ کیسے کام کرتا ھے
بلیک باکس کیا ھے اور یہ کیسے کام کرتا ھے
طیارے میں موجود بلیک باکس کیا ہوتا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟ اس خصوصی رپورٹ میں آپ کو معلوم ہو گا۔ بلیک باکس دراصل ایک ایسا باکس ہوتا ہے جس میں دوران پرواز اہم تکینکی معلومات اور کاک پٹ میں ہونے والی تمام گفتگو کا ریکارڈ موجود ہوتا ہے۔ دراصل بلیک باکس ایک ریکارڈنگ آلہ
Friday, 13 January 2017
سفید بال کالے کرنے کے لیے بہترین نسخہ how to make black hair
کچھ لوگوں کے بال زیادہ دماغی کام کرنے یا زکام کی وجہ سے وقت سے پہلے ہی سفید ہوجاتے ہیں تو انکے لیے دو نسخے لکھ رہی ہوں ۔ استعمال کریں ان شاء اللہ بال سیاہ ہو جائیں گے اور اگر سیاہ بالوں والے بھی استعمال کریں تو انکے بال جلدی سفید نہیں ہونگے
How to get pregnant fast
How to get pregnant fast and easy
If you're hoping to conceive, don't leave it to luck. Know how to get pregnant — starting with predicting ovulation and do's and don'ts for maximizing fertility.
سفید بالوں کو کالا کرنا اب ممکن ھے
ﻧﺴﺨﮧ ﺍﻟﺸﻔﺎﺀ
ﺁﻣﻠﮧ ﺧﺸﮏ 100ﮔﺮﺍﻡ ﮨﻠﯿﻠﮧ ﺳﯿﺎﮦ 100ﮔﺮﺍﻡ، ﺛﻨﺎﻣﮑﯽ100ﮔﺮﺍﻡ ﻓﻠﻔﻞ ﺩﺭﺍﺯ50ﮔﺮﺍﻡ ﮐﻮﺯﮦ ﻣﺼﺮﯼ 1 ﮐﻠﻮ
ﺗﺮﮐﯿﺐ ﺗﯿﺎﺭﯼ : ﺛﻨﺎﻣﮑﯽ ﮐﮯ ﭘﺘﮯ ﮨﻮﻧﮯ ﭼﺎﮨﯿﺌﮟ
عضو تناسل کو لمبا اور موٹا کرنے کا آسان طریقہ
جند بیدستر 1 تولہ بیر بہوٹی 2 تولہ خراطین 2 تولہ
شیر کی چربی2 تولہ ریچھ کی 1 تولہ
تل کا
تل کے تیل می
شیر کی چربی2 تولہ ریچھ کی 1 تولہ
تل کا
تل کے تیل می
سینے کی جلن، گیس اور پیٹ درد کا اجوائن سے علاج
دائمی قبض،تیزابیت، سینے کی جلن، پیٹ کا درد، گیس، بھوک کا نہ لگنا،ریاح بادی،کے لیے کثیرالفوائد اجوائن کا بے انتہا مجرب اور 14سالہ آذمودہ سپر ٹاپ کلاس نسخہ
موٹاپے سے نجات کے 10 بہترین طریقے
موٹاپا کس کو پسند ہوتا ہے یہ نہ صرف ظاہری شخصیت کو تباہ کردیتا ہے بلکہ یہ امراض کی جڑ بھی ثابت ہوتا ہے کیونکہ اس سے ذیابیطس، بلڈپریشر، امراض قلب اور فالج غرض کہ لاتعداد بیماریوں کا خطرہ
Thursday, 12 January 2017
دماغ کو تیز کرنے کے 10 بہترین طریقے
عمر بڑھنے کے ساتھ ہمارا دماغ تنزلی کا شکار ہونے لگتا ہے، ہم چیزیں بھولنے لگتے ہیں اور معمے حل کرنا ماضی جیسا آسان کام نہیں رہتا۔ اگرچہ بڑھاپے کے عمل کو واپسی کا راستہ دکھانا تو ممکن نہیں مگر
دیسی گھی کے فوائد اور کرشمے ایک مکمل مضمون
دیسی گھی کے فوائد اور کرشمے
ہم پرانے زمانے کے لوگوں کی قابل رشک صحت کے اسباب پر غور کرتے ہیں اور پھر موجودہ زمانے کے مریل نوجوانوں کی طرف نگاہ حسرت اٹھاتے ہیں تو ہمارے ذہن میں یہی خیال آتا ہے کہ اگلے وقتوں کے لوگوں کی قابل رشک صحت کا سبب یہی تھا کہ وہ اعتدال کی زندگی بسر کرتے تھے اور اب یہ امر عنقا ہے، مگر اس کے علاوہ ایک بڑی بات اور بھی سمجھ میں آتی ہے کہ اس وقت چٹ پٹے مسالے دار کھانوں سے معدے کی قوتوں کو تباہ کرنے کی وبا نہ پھیلی تھی اور اسی وجہ سے وہ لوگ ہم سے عمر، قوت اور صحت میں ہر طرح بڑھ چڑھ کر تھے۔ جوں جوں خالص دودھ اور گھی کی کمی اور اس کے ساتھ قسم قسم کے چٹ پٹے کھانوں کی رغبت زیادہ ہوتی گئی،
عقابی طاقت پانے کے لئے زرشک کےچند دانے کھائیں
زرشک شیریں کے چند دانے اور طاقت ہی طاقت
قوت اور عینک کے توڑ کیلئے قدرت نے کالی کشمش میں ایسی خاصیت رکھی ہے کہ یہ تمام مسائل کو حل کرتی ہے۔زرک شیریں کے نام سے جانے جانی والی یہ سیاہ کشمش باریک دانے جو کہ عموماً ڈبل روٹی یا کیک میں ڈالے جاتے ہیں کسی بھی عام پنساری کی دکان سے مل جائے گی۔ یہ زرشک شیریں دماغی تقویت، نظر کی قوت، عینک کے توڑ کیلئے قدرت کا ایک انوکھا طبی راز ہے۔
کاجو کےچند زبردست فوائد
نیویارک(اردو 30)اگر آپ ذہنی دباﺅ کو کم کرنے کے لئے مختلف طرح کی ادویات استعمال کرکے تنگ آچکے ہیں تو آئیے آپ کو اس مشکل کے حل کے لئے ایک قدرتی میوہ بتاتے ہیں۔اس میوے کو ’کاجو‘ کے نام سے جانا جاتا ہے جس میں قدرتی طور پر یہ خاصیت موجود ہے کہ اس کے استعمال سے ڈپریشن کم ہوجاتا ہے۔
کاجومیں وٹامن،فائبر،منرلزاور دیگر اجزاءپائے جاتے ہیں جن کی وجہ سے کئی خطرناک بیماریاں جیسے کینسر سے بچاجاسکتا ہے۔یہ میوہ نائیجیریا،تنزانیہ،موزمبیق اور برازیل میں وافر مقدار میں پیدا ہوتا ہے اور دنیا بھر میں لوگ اس کے دیوانے ہیں۔
اخروٹ کے پوشیدہ فوائد جو آپ نہیں جانتے
پیٹ میں درد (مروڑ)، باسور (Hemorrhoid)، دست اور انتڑیوں کی سختی کو نرم کرنے جیسی بیماریوں
کا علاج کیا جاتا ہے، تاہم ہم آپ کو یہاں اخروٹ کے دیگر اہم فوائد کے بارے میں آگاہی دیں گے۔ دماغی صحت: اخروٹ میں شامل اومیگا فیٹی ایسڈ نامی چکنائی دماغی عمل کو بہتر بنا کر ڈپریشن کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کر دیتی ہے۔ قبض کش: اخروٹ قبض کی صورت میں فوری آرام پہنچانے کا بہت بڑا
کا علاج کیا جاتا ہے، تاہم ہم آپ کو یہاں اخروٹ کے دیگر اہم فوائد کے بارے میں آگاہی دیں گے۔ دماغی صحت: اخروٹ میں شامل اومیگا فیٹی ایسڈ نامی چکنائی دماغی عمل کو بہتر بنا کر ڈپریشن کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کر دیتی ہے۔ قبض کش: اخروٹ قبض کی صورت میں فوری آرام پہنچانے کا بہت بڑا
انجیر کے خوائص اور فوائد
انجیر کو جنت کا پھل بھی کہا جاتا ہے۔ یہ کمزور اور دبلے پتلے لوگوں کے لئے نعمت بیش بہا ہے۔ انجیر جسم کو فربہ اور سڈول بناتا ہے۔ چہرے کو سرخ و سفید رنگت عطا کرتا ہے۔ انجیر کا شمار عام اور مشہور پھلوں میں ہوتا ہے
۔پھگوڑی انجیر کو بنگالی میں آنجیر، عربی میں تین، انگلش میں Fig، یمنی میں بلس، سنسکرت، ہندی، مرہٹی، گجراتی میں انجیر اور پنجابی میں
۔پھگوڑی انجیر کو بنگالی میں آنجیر، عربی میں تین، انگلش میں Fig، یمنی میں بلس، سنسکرت، ہندی، مرہٹی، گجراتی میں انجیر اور پنجابی میں
کھیرا کھانے کے چند زبردست فوائد جو حیران کن ہیں
کھیرے کے ایسےفوائدہیں جو حیران کن ہیں۔ آئیے ان کا جائزہ لیتے ہیں۔
-1دھندلے شیشوں کی صفائی: نہاتے ہوئے اگر شیشے پر دھند جم جائے تو کھیرے کے قتلوں سے اس کو صاف کرلیں، شیشہ صاف ہوجائے گا۔
-2 توانائی کی بحالی کے لئے: جب کبھی تھکاوٹ کا غیر معمولی احساس ہو تو کھیرا ہی آپ کی توانائی بحال کرنے کا زریعہ بن سکتے ہیں۔ کھیرے میں کثرت سے پائے جانے والا وٹامن B آپ کی توانائی فوری بحال کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
-1دھندلے شیشوں کی صفائی: نہاتے ہوئے اگر شیشے پر دھند جم جائے تو کھیرے کے قتلوں سے اس کو صاف کرلیں، شیشہ صاف ہوجائے گا۔
-2 توانائی کی بحالی کے لئے: جب کبھی تھکاوٹ کا غیر معمولی احساس ہو تو کھیرا ہی آپ کی توانائی بحال کرنے کا زریعہ بن سکتے ہیں۔ کھیرے میں کثرت سے پائے جانے والا وٹامن B آپ کی توانائی فوری بحال کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
Wednesday, 11 January 2017
دودھ میں ہلدی مکس کرنے کا طریقہ
سنگھاڑے کے زبردست فوائد اور گھریلو ٹوٹکے
سنگھاڑے کے زبردست فوائد اور گھریلو ٹوٹکے
سنگھاڑے ہمارے معاشرے میں مذاق اور تضحیک کے طور پر استعمال ہونے والا یہ لفظ جو ہم اکثر ایک دوسرے کو مخاطب کرنے کے لیے بولتے ہیں، پانی میں کیچڑ کے نیچے اگنے والا مخروطی شکل کا پھل ھے، اور اپنی شکل کی وجہ سے ناپسندیدہ لفظ کے طور پر بولا جاتا ھے، اس پھل کو اردو میں سنگاڑا اور انگریزی میں water chestnut کہتے ہیں،
جریان، احتلام، سرعت انزال کا آسان دیسی علاج نسخہ
jaryan ehtlam aur surrat e anzal ka desi elaj
تخم حرمہ : 5تولہ۔ ۔ کشنیز : 5تولہ
اسپغول مسلم : 5تولہ۔ گل نیلوفر : 3تولہ
ترکیب تیاری = تمام ادویات کا سفوف بنا لیں
Tuesday, 10 January 2017
muje dushman ke bachun ko prana hai, very popular song by ispr
muje dushman ke bachun ko prana hai
how to clean teeth in urdu, dantun ko saaf karne ka tareeqa
daant chamkdar bnanay ka aasan desi nuskha
Monday, 9 January 2017
kashmiri funny clipos new 2017
kashmiri funny videos new 2017
indian actor Om puri talks about pakistani Hospitality
indian actor pakistani peoples ki tareef karte huwe kya kehtay hai
Qayamat ke din 3 tarah ke log aayenge - shaikh jalaluddin qasmi
Qayamat ke din 3 tarah ke log aayenge - saikh jalaluddin Qasmi
how to earn with youtube.youtube se paisay kmanay ka aasan taiqa urdu
some basic information
youtube se paisay kmanay ka tareeqa
youtube se paisay kmanay ke liye aap ko sab se pehlay ek Gmail ka account bnana pare gaus ke baad Gmail ke account se youtube ka channel create karein,
channel create kar ke aap google adsense ka account banayen,
google adsense ka account bnanay ke baad aap jo bhi video youtube per upload karein usay
monetize ker ke upload karein ,
aap ki videos per jo adds challein gay un say aap ko income ho gi .
Subscribe to:
Posts (Atom)