دائمی قبض،تیزابیت، سینے کی جلن، پیٹ کا درد، گیس، بھوک کا نہ لگنا،ریاح بادی،کے لیے کثیرالفوائد اجوائن کا بے انتہا مجرب اور 14سالہ آذمودہ سپر ٹاپ کلاس نسخہ
حاضر خدمت ھے
بسم الله الرحمن الرحيم
ھو الشافی
تازہ اندرائن (تمہ) بیج نکال دیں – 1 کلو – اجوائن دیسی – 1 پاوء – نمک سیاہ – 50 گرام
ھو الشافی
تازہ اندرائن (تمہ) بیج نکال دیں – 1 کلو – اجوائن دیسی – 1 پاوء – نمک سیاہ – 50 گرام
بنانے کا طریقہ تینوں کو اچھی طرح مکس کر کے کسی مرتبان یا مٹی کے برتن میں رکھ دیں ایک ہفتہ جب خشک ھو جائے تو کسی کپڑے وغیرہ پر پھیلا کر رکھ دیں تاکہ اچھی طرح خشک ھو جائے – پس کثیرالفوائد اجوائن تیار ھے –
آدھی چمچ چھوٹی صبح + شام نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں اور دعاوں میں یاد رکھیں
No comments:
Post a Comment