حمل ٹھہرانے کا طریقہ علاج نسخہ
اُم الشفاء
درخت پیپل کی ڈاڑھی 6 گرام
ناگ کسیرہ 6 گرام
برادہ دندان فیل 12 گرام
اسگند ناگوری 3 گرام
جائفل 3 گرام
مصری 24 گرام
ترکیب تیاری ۔
حسب دستور سفوف تیار کر لیں عورت حیض سے فارغ ہونے کے بعد رات کو سوتے وقت یہ سفوف بقدر 99- گرام پانی کے ساتھ ایک ہفتہ تک کھایا کریں اور تیسرے اور چھٹے روز مرد سے مباثرت کیا کرے پہلے ہی مہینے انشاءاللہ حمل ٹھہر جاتا ہے لیکن اگر پہلے مہینے میں کامیابی نہ ہو تو اسی طرح دوسرے اور تیسرے مہینے آزمائش کریں انشاءاللہ حمل ٹھہرجائے گا ۔ دیگر نسخہ گل دھاوا ، گل پستہ ،گل سپاری ہر ایک 12 گرام برادہ دندان فیل 6 گرام ترکیب تیاری ۔ سفوف بنائیں اور کھانڈ ہموزن ملا کر رکھ لیں بقدر چھ گرام صبح و شام کو گائے کے دودھ کے ہمراہ بعد فراغت حیض کھائیں عقر کے لئے مفید ہے ۔
nice
ReplyDeleteVery nice
ReplyDelete