Thursday, 9 March 2017

خون کی کمی کا نسخہ خاص

خون کی کمی کا نسخہ خاص


نسخہ اُم الشفاء موصلی سفید 3 گرام تامکھانہ 30 گرام لاجونتی 30 گرام بیدانہ 30 گرام الائچی خورد 30 گرام مغز بادام 30 گرام چھلکا اسپغول 30 گرام کاٹھیا سپاری 30 گرام

ترکیب تیاری ۔
سب ادویہ کا سفوف بنا کر روزانہ 5 گرام سفوف آدھا کلو گائے کے دودھ میں ملا کر صبح نہار منہ استعمال کریں یہ خون کی کمی اور اعصابی کمزوری کے لئے مفید ہے ۔

No comments:

Post a Comment