Sunday, 5 March 2017

حمل ٹھہرانے کا آسان دیسی نسخہ

حمل ٹھہرانے کا دیسی ہربل نسخہ 

نسخہ اُم الشفاءa

 طباشیر 12 گرام ،دانہ الائچی خورد 12 گرام ، مغز کول ڈوڈا 12 گرام ، صندل سفید 12 گرام ، کشتہ مرجان 6 گرام ورق نقرہ 12 گرام دفتری مروارید 12 گرام

 سب چیزوں کو باریک کر لیں
۔ مقدار خوراک ۔ ایک گرام سے 3 گرام تک بکری کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں انشاءاللہ حمل قرار پائے گا ۔

نوٹ۔ یہ حمل ٹھہرانے کا نسخہ خاص کر عورتوں کے لئے ہے ، جن عورتوں کو لیکوریا کی شکائیت ہے پہلے وہ لیکوریا کا علاج کروائیں بعد میں یہ حمل ٹھہرانے کا طریقہ علاج استعمال کریں شکریہ ۔

حیض سے فراغت کے بعد اگر یہ نسخہ شروع کریں تو زیادہ مشبت نتائج ملیں گے ۔

No comments:

Post a Comment