Sunday, 5 March 2017

احتلام کا شرطیہ دیسی علاج

احتلام کا شرطیہ دیسی علاج 


 نیند میں خواب کے ساتھ یا بلا خواب مادہ تولید کے خارج ہونے ہو جانے کو احتلام یا سپن کہتے ہیں یہ شکایات ان نوجوانوں کو ہو جاتی ہے جنہوں نے کچی عمر میں اپنے ہاتھ سے یا دیگر طور پر مادہ تولید کے سنبھالنے والے اعضاء کو ضرب پہنچائی ہو اور اپنا مادہ تولید ضائع کیا ہو
، جن کے خیالات گندے رہتے ہوں اور رات کو گندے ہی خواب آتے ہوں جن کو بیماری کی حالت میں کونین وغیرہ گرم ادویات ملنے کی وجہ سے منی کو روکنے اور سنبھالنے والے اعضاء میں نقص آ گیا ہو گوشت انڈا ،مچھلی وغیرہ محرک غزائیت استعمال کرتے رہے ہوں جو زیادہ نیند کے شوقین ہوں اور رات کو پیشاب کر کے نہ سوتے ہوں احتلام کا دوا کے بغیر علاج دودھ کا استعمال کم کریں اور سورج غروب ہونے کے بعد دودھ بالکل ہی نہ پئیں دودھ کی بجائے مکھن کا استعمال کریں پانی بھی سورج اترنے کے بعد کم ہی استعمال کریں

صبح کے وقت کمر اور عضو خاص پر ٹھنڈا پانی ڈالیں اور شاور لیں ۔ پیٹ نرم رکھیں نرم غزا کا استعمال کریں ، ماش کی دال ، آلو ، مٹھائی اورلال مرچ نہ کھائیں خوراک ہلکی اور جلدی ہضم ہو جانے والی استعمال کریں ،تازہ سبزیاں ساگ، شلغم ، گھی ،مکھن ،روٹی چاول اچھے ہیں یہ استعمال کریں ، گوشت ،انڈا،شراب،بینگن وغیرہ گرم اور کھٹی چیزوں سے پرہیز کریں نیز چائے کا استعمال بھی کم کریں ۔

نماز قائم کریں اور قرآن پاک کی تلاوت کریں سینما اور فحش لٹریچر سے بھی دور رہیں ۔ احتلام عام طور پر رات 3،4 بجے کے بعد ہی ہوتاہے یعنی جب انسان پوری نیند لے چکا ہوتا ہے اس لئے نیند ہمیشہ 6 گھنٹے ہی کرنی چائیے۔ قبض نہ ہونے دیں اگر قبض کی شکائیت ہو تو مربہ،گلقند، اور چھلکا اسپغول استعمال کریں ۔ رات کو کسی وقت پیشاب یا پاخانہ کی تکلیف ہوتو سستی نہ کریں ۔

 احتلام کے نقصان کو پورا کرنے کے لئے زیادہ طاقت بخش غذا نہیں کھانی چائیے اس سے زیادہ نقصان ہوتا ہے پیٹ ک تند ناک تک مت بھریں ، رات کا کھانا سورج غروب ہوتے ہی کھا لیا کریں ۔ احتلام کا کامیاب اور یقینی نسخہ نسخہ اُم الشفاء مرجان 12 گارام موتی 6 گرام پتھر کے مضبوط کھر ل میں ڈال کر ایک بوتل عرق کیوڑا میں کھرل کریں خشک ہونے پر آدھا گرام کھانا کھانے سے دوگھنٹے پہلے استعمال کریں ۔ فوائد ۔ احتلام میں مفید ہے نیز جریان اور رقت منی کے لئے بھی مفیدہے

No comments:

Post a Comment