Sunday, 5 March 2017

بیٹا پیدا کرنے کے لئے دیسی علاج

انشاءاللہ بیٹا پیدا ہو گا

 اسگند ناگوری 15 گرام ناگ کسیر 15 گرام قند سیاہ کہنہ 20 گرام ترکیب تیاری تینوں کو پیس کر 90 گولیاں بنا لیں دوسرے ماہ کے شروع ہوتے ہی ایک گولی روزانہ صبح نہار منہ پانی کے ساتھ کھائیں اس کے بعد یہ عمل
بھی کرنا ہے کہ کسی ملحقہ مسجد میں تیل ڈالتے رہیں یہ بجلی کے بل میں حسب توفیق ہر ماہ حصہ ڈالتے رہیں اور حاملہ عورت اور اس کا خاوند ہر نماز کے بعد مسنون دعائیں مانگیں انشاءاللہ اللہ خیر کرے گا اور بیٹا پیدا ہو گا ۔

No comments:

Post a Comment