Sunday, 22 January 2017

یوٹیوب نے صارفین کیلئے ایک اور خوشخبری سنا دی

یوٹیوب نے صارفین کیلئے ایک اور خوشخبری سنا
دی

دنیا بھر میں ویڈیوز کیلئے سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سائٹ یوٹیوب نے صارفین کیلئے ایک اور سہولت فراہم
کردی۔
یوٹیوب کی ایپ میں مسینجر بھی متعارف کروادیا گیا۔ویڈیوز کی دنیا کی سب سے بڑی ویب سائٹ یوٹیوب نے صارفین کیلئے اپنی ایپ میں مسینجر متعارف کرادیا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے لوگ اب ایک دوسرے کے ساتھ ویڈیوز اور پیغامات وغیرہ باآسانی شیئر کر سکتے ہیں۔
یوٹیوب کی جانب سے اس نئے فیچر کی آزمائش فی الوقت تو کینیڈا میں کی جارہی ہے تاہم ابھی یہ واضح نہیں کہ دنیا بھر میں صارفین کیلئے یہ فیچر کب دستیاب ہوگا۔youtube social messenger

1 comment:

  1. How to open a new casino in Ohio - The MJ Hub
    The new COVID-19 pandemic 인천광역 출장샵 in Colorado and 전라북도 출장마사지 Florida is a major blow to gambling. Here's 여수 출장마사지 how 충청남도 출장샵 to 인천광역 출장샵 do it.

    ReplyDelete